نبیل گبول نے این اے 246 لیاری کے ضمنی انتخاب کیلئے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کر ادیا
نبیل گبول نے این اے 246 لیاری کے ضمنی انتخاب کیلئے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کر ادیا ،نبیل گبول کے اپنے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے…