بیمار بیٹی کا علاج: کالے جادو کے توڑ کیلئے قبر سے کھوپڑی نکالنے والا باپ گرفتار
بھارت میں ایک باپ نے اپنی بیمار بیٹی کا علاج کروانے کیلئے قبر کھود کر انسانی کھوپڑی نکالنے کی کوشش کی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…