آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔
نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا کہ بطور چیف جسٹس آخری بار نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال اس تقریب میں عدالت کی ایک سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی تھی، ایک سال میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ 23 ہزار مقدمات نمٹائے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا مزید کہنا تھا کہ زیر التواء مقدمات کی تعداد میں 2 ہزار کی کمی ہی کر سکے، سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی م
باجوڑ: دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی
خار: قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 2 فوجی جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ڈان…
برازیلی گینگ کا سربراہ جیل سے خاتون کے حلیے میں فرار ہوتے ہوئے دھرلیا گیا
ریو ڈی جنیرو: برازیل میں ایک عادی مجرم نے ملاقات کے لیے آنے والی بیٹی کو قید خانے میں روک کر خود اس کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش…
اکشے کمار کا معاوضہ 6 اداکاراؤں سے بھی زیادہ
بولی وڈ میں گزشتہ چند سال سے فلمیں 100 کروڑ سے زائد کی کمائی کرنے لگی ہیں اور اسی وجہ سے اداکاروں نے بھی اپنی فیس دگنی کردی ہیں۔بولی وڈ…
نائیجیریا: بوکو حرام کے حملے میں 50 سے زائد افراد ہلاک
نائیجیریا کی جنوبی ریاست بورنو میں بوکو حرام کے دہشت گردوں نے ایک قبرستان میں تدفین اور تعزیت کے لیے موجود کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا۔برطانوی نشریاتی…
عرفان صدیقی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی، سینئر کالم نگار عرفان الحق صدیقی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج…
بھارت: لوک سبھا سے ایک ساتھ 3 طلاق پر سزا کا بل پھر منظور
بھارت کی لوک سبھا (ایوانِ زیریں) میں ایک ہی وقت میں تین طلاق دینے کو قابل سزا جرم قرار دینے کا بل ایک مرتبہ پھر کثرت رائے سے منظور کر…
رواں سال بھی 3 نئے آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان
ایپل کے نئے آئی فون ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور اس بار بھی یہ کمپنی 3 نئی ڈیوائسز ہی صارفین کے لیے پیش کرے گی۔نائن ٹو…
عرب ریاستوں کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قرارداد ٹرمپ نے ویٹو کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق کانگریس کی منظور شدہ قرارداد کو ویٹو (مسترد) کردیا۔غیر…
بلاول بھٹو کی حاصل بزنجو کے باآسانی چیئرمین سینیٹ بننے کی پیش گوئی
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نئے چیئرمین سنیٹ کے عہدے پر اپوزیشن کے مشترکہ نامزد امیدوار حاصل بزنجو آسانی سے کامیاب ہوجائیں…


















































