اداکارہ زیبا بیگم10ستمبر کو 74ویں سالگرہ منائینگی
لاہور:ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم10ستمبر کو 74ویں سالگرہ منائیں گی ۔زیبا بیگم کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں چار نگار ایوارڈز سمیت متعدد اعزازات سے نوازا گیا…