چھوٹی بیٹی کو آگے باندھ کر کام پر نکلتی ہوں ۔۔ اپنے بچوں کو ساتھ لے کر کام پر جانے والی محنتی خاتون فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کے چرچے
ماں تو آخر ماں ہوتی ہے جو اپنی اولاد کی خاطر سب تکلیفیں برداشت کرنے کو تیار رہتی ہے۔ بھارت سے ایک ایسی باہمت اور محنتی ماں کی ویڈیو سوشل…