اب کسی کو موبائل فون اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی… وزیراعظم ہاؤس میں کونسی نئی پابندیاں لگا دی گئیں؟
وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک کے واقعے کے بعد حساس اداروں کے اہلکاروں نے وزیر اعظم ہاؤس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کا سائبر سکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لیا ہے۔ وزارت…