”میری جگہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ میں نہیں بنتی، رضوان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا“ کامران اکمل نے دل کی بات کہہ دی 
قومی کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی۔ کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…










































