العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت18ستمبر کو ہوگی
اسلام آباد:ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل کی سماعت 18ستمبرکو ہوگی۔ جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی سماعت کریں گے،العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی…









































