بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، اموات کی تعداد 136 ہوگئی 
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے اموات کی مجموعی تعداد 136 ہو گئی جبکہ سینکڑوں مکانات ، پل اور شاہرات پانی کی نذر ہو گئے…
طوفانی بارشیں، کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنیوالی متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار
طوفانی بارشوں کے باعث کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ پاک بزنس ایکسپریس 14، ملت ایکسپریس 13، علامہ اقبال 13 ،…
ملک بھرمیں بڑے پیمانے پر موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں شدت…
شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوا ر
:شہر میں تیز بارش اورٹھنڈی ہوا چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا،شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ٹھنڈی ہواؤ ں…
17مئی سےمتوقع طوفانی بارشوں کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری
حیدرآباد میں 17مئی سےمتوقع طوفانی بارشوں کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ کمشنرحیدرآباد ریجن کے دفتر میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے جاری…
کراچی سمیت ملک کے جنوبی علاقوں میں جمعہ سے پیر تک طوفانی بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں میں جمعہ سے پیر تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونے والی ایڈوائزری میں بتایا…












































