وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جمعہ کو مظفرآباد میں مقبوضہ جموں کشمیر کے نہتے عوام کی آوازکو پوری دنیا تک پہنچائیں گے
اسلام آباد :وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ’’آئیں چلیں سب مظفرآباد، بن کر کشمیریوں کی آواز‘‘، وزیراعظم عمران خان…










































