وزیراعظم کا پی ٹی آئی کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی بیانیے پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی…
چیئرمین پی ٹی آئی پر حملے میں جاں بحق معظم کے بھائی نے عمران اور حکومت سے کیا مطالبہ کیا؟
گزشتہ روز وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق شخص کے بھائی نے حکومت پنجاب اور عمران خان سے مطالبہ کیا…
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج، الیکشن کمیشن کے اطراف سخت سکیورٹی، پی ٹی آئی رہنماؤں کو گیٹ پر روک لیا گیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے فول…
مریم اورنگزیب کو ہراساں کئے جانے کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی میدان میں آگئے
ظ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو ہراساں کئے جانے کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی میدان میں آگئے اور کہا کہ مریم اورنگزیب پر فخر ہے ،…
عدالتوں سے ابھی جان نہیں چھوٹے گی: عمران خان
سلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر عمران خان سے صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی، صحافیوں کی جانب سے کیے گئے سوالو ں پر عمران خان نے…
شہباز گل نے عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد ٹویٹرپر پہلا پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے جس کے بعد انہوں نے ٹویٹر پر اپنا پہلا پیغام جاری…
پشاور میں پی ٹی آئی کا کل ہونے والا جلسہ ملتوی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل پشاور میں ہونے والا جلسہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کر دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما شوکت علی نے اپنے…
عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر کروا دی گئی۔
مسلم لیگ ن برطانیہ لیگل ونگ کے سربراہ اور صدر چوہدری انصر محمود نے چیریٹی کمیشن لندن کے چئیرمین کو عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف درخواست جمع کروائی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کر اور دھوکہ دے کر غیر اخلاقی طور پر خیرات کے نام پر فنڈ جمع کیے گئے، عمران خان نے غریبوں کے لیے جمع کی گئی خیرات سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کی۔
عمران خان کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دینگے: پی ٹی آئی اجلاس میں فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی کسی صورت گرفتاری نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی…
پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ : خواتین سے بدسلوکی
لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں 13 اگست کی رات تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ تحریک انصاف نے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم…


















































