صدر مملکت 4 نومبر کو اہم ترین دورے پر چین روانہ ہوں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں اہم ترین 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، صدرمملکت کی چینی ہم منصب سے ملاقات بھی طے ہے۔…
آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔
نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا کہ بطور چیف جسٹس آخری بار نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال اس تقریب میں عدالت کی ایک سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی تھی، ایک سال میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ 23 ہزار مقدمات نمٹائے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا مزید کہنا تھا کہ زیر التواء مقدمات کی تعداد میں 2 ہزار کی کمی ہی کر سکے، سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی م
پی ٹی آئی کارکنوں سمیت 30نظربند شہری جیلوں سے رہا
کراچی: سندھ حکومت نے تحریک انصاف کے کارکنوں سمیت 30 نظربند شہریوں کو مختلف جیلوں سے رہا کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی کارکنوں…
فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میں…
اب تک پی ٹی آئی کے کتنے ارکان عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے؟
9 مئی کے روز القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں متعدد مقامات پر پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا…
میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی: یاسمین راشد کا بیان
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔ ڈاکٹر یاسمین کو آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر…
شیریں مزاری اورفیاض الحسن چوہان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9…
پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرحیدر علی کل پی ٹی آئی…
ملک میں انٹرنیٹ سروس کب تک بند رہے گی؟ پی ٹی آئی نے بیان جاری کردیا
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ…