انٹرا پارٹی انتخابات کیوں نہیں کرائے،الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو شوکاز نوٹس
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کو بطور چئیرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن…
اب افغانستان کو باہر سے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان رہنماؤں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے۔ اسلام آباد میں پاک افغان یوتھ فورم کے وفد…
یکم اگست کو آپکا وزیراعظم ہوگا آپکے ساتھ
وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا…
پردہ صرف خواتین کے لیے نہیں مردوں کے لیے بھی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خواتین جو مرضی پہنیں، جو شخص زیادتی کرتا ہے وہی اس کاذمہ دار ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان…
افغانستان پہلے اپنے مہاجرین کو واپس لے پھر پاکستان سے جواب طلبی کرے،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان…
یہ عمران خان کا نہیں بلکہ پیسے کا ووٹ ہے،راجہ فاروق حیدر
مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر الیکشن میں پری پول رگنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے نتاءج کو ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس…
وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار
وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ۔ ذراءع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس…
یہ حکومت نااہل اور نالائق ہے ،، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مان لیں کہ وہ نالائق اور سلیکٹڈ ہیں،جو بھی ہيں انہیں گھر جانا پڑے…










































