پردہ صرف خواتین کے لیے نہیں مردوں کے لیے بھی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خواتین جو مرضی پہنیں، جو شخص زیادتی کرتا ہے وہی اس کاذمہ دار ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان…
افغانستان پہلے اپنے مہاجرین کو واپس لے پھر پاکستان سے جواب طلبی کرے،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان…
یہ عمران خان کا نہیں بلکہ پیسے کا ووٹ ہے،راجہ فاروق حیدر
مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر الیکشن میں پری پول رگنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے نتاءج کو ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس…
وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار
وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ۔ ذراءع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس…