پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کیلئے انتظامات مکمل ، 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی دینگے
نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں آج پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا جس کے لئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی دیں گے…