پنجاب حکومت کو پی آئی اے خریدنے کی تجویز دی ہے، نواز شریف سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے پاکستان…
صدر مملکت 4 نومبر کو اہم ترین دورے پر چین روانہ ہوں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں اہم ترین 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، صدرمملکت کی چینی ہم منصب سے ملاقات بھی طے ہے۔…
آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔
نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا کہ بطور چیف جسٹس آخری بار نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال اس تقریب میں عدالت کی ایک سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی تھی، ایک سال میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ 23 ہزار مقدمات نمٹائے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا مزید کہنا تھا کہ زیر التواء مقدمات کی تعداد میں 2 ہزار کی کمی ہی کر سکے، سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی م
پاکستان کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سےکولمبو سے لاہور پہنچ گئی
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ میں کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی آج آرام…
بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر شاہد آفریدی کی ٹوئٹ
ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی جس پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے…
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 22 کروڑ ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 22 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 14 جولائی تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر…
سعودیہ کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کو ایک ارب ڈالرز منتقل کردیے
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز منتقل کردیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ…
وینز ویلا مہنگائی کے حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟
ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے…
اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگا
سلامک ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600 ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے خیبرپختونخوا…
شیل نے پاکستان میں اپنا کاروبار بندکرنےکا فیصلہ کرلیا
شیل پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شیل کا کہنا ہےکہ وہ شیل پاکستان کے77 فیصد حصص فروخت کردےگی…