تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا
اسلام آباد: قومی کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا)…