‘ آپکے بچوں نے پاکستان کی غربت کا ٹھیکا نہیں اٹھایا ہوا’، نادیہ کا 14 سالہ بچی کیلئے انصاف کا مطالبہ
پاکستان کی سینئر اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کے لیے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا…