پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کا سنیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
جاپان ( ٹوکیو ) پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کے صد ر ملک نور اعوان،سینئر نائب صدر ملک یونس،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل چوہدری عنصر گجر، صدر ٹوکیو شیخ ذوالفقار، پاکستان مسلم…








































