ننھی علیشا کو درندوں سے بچانے والا ہیرو اے ایس آئی محمد بخش پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا ،بچی کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹر بھی 6 گھنٹے تک روتا رہا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کشمور ننھی بچی کے واقعے سے متعلق اے ایس آئی محمد بخش نے ایک تقریب کے دوران بتایا کہ متاثرہ بچی کی والدہ میرے پاس آئیں تو…










































