امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس جاری ، مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنےکے بعدکی صورتحال پرغور
لاہور : اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیزکانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کےمظالم اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی جبکہ تجویز دی گئی…