کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا سوجان سنگھ حویلی کا دورہ۔ رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق بھی ہمراہ۔
لاہور(عمارہ خان) راولپنڈی کے تاریخی تشخص کو محفوظ کرکے سیاحت کے فروغ کیلئے سوجان سنگھ حویلی کی بحالی اور بھابھڑا بازار فوڈ سٹریٹ کے منصوبے منظوری کے آخری مراحل میں…








































