6سال نقصان برداشت کرنے کے بعد ایل جی موبائل فون بزنس ختم کرنے کا اعلان، سی ای او کاعملے کے نام اہم پیغام جاری
لگ بھگ مسلسل 6 سال تک نقصان برداشت کرنے کے بعد ایل جی نے ممکنہ طور پر اپنے اسمارٹ فونز بزنس کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق…