سیٹ جیتو تو قتل کا مجرم بنا دیا جاتا ہے،بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں چودھری یاسین کو انتقام کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، جس پر قاتلانہ حملہ ہوا پولیس نے اسی پر مقدمہ درج…
یہ عمران خان کا نہیں بلکہ پیسے کا ووٹ ہے،راجہ فاروق حیدر
مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر الیکشن میں پری پول رگنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے نتاءج کو ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس…
وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار
وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ۔ ذراءع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس…








































