کیا 25 مئی کو لاہور میں سانحہ جالیانوالہ باغ ہوا تھا جوپرویز الہٰی نےشور مچارکھاہے،ملک احمد خاں
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خاں نے کہا کہ 25مئی کو ریاست نے اپنی رٹ قائم کی تھی، 25مئی کے واقعات پر مسلم لیگ (ن) معذرت خواہ نہیں…