جعلی اکاﺅنٹس کیس چیئرمین نیب نے7ملزمان کی 10ارب66 کروڑروپےکی پلی بارگین کی درخواست منظورکرلی
اسلام آباد:جعلی اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی ہے.تفصیلات کے مطابق جعلی اکاﺅنٹس کیس کے گرفتار…