اسرائیل نے رمضان کے اختتام تک یہودیوں کے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں آنے پر پابندی لگادی
اسرائیل نے رمضان کے اختتام تک یہودیوں اور سیاحوں کے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں آنے پر پابندی لگادی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں…
آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنیکا فیصلہ واپس لے لیا
آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ…
فوج میں شمولیت سے انکار پر اسرائیل میں خاتون کو تیسری بار جیل بھیج دیا گیا
اسرائیل میں حکام نے فوج میں شمولیت سے انکار پر خاتون کو تیسری بار بھی جیل بھیج دیا۔ اسرائیلی خاتون سحر پیریٹس کا کہنا ہے کہ غزہ کے لاکھوں لوگوں…
اسرائیل کیخلاف مختلف محاذوں پر ڈٹ جانے والے اسماعیل ہنیہ کی حماس پر گرفت مزید مضبوط
اسماعیل ہنیہ ایک بار پھر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ منتخب ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوسری مدت کے لیے سیاسی ونگ کا…
ایک اورملک نے بھی اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کر لیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، بحرین اور سوڈان کے بعد مراکش نے بھی اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل اور مراکش کے…
اسرائیل نے ایران پر حملے کو ممکن بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں،حملہ کب کیا جائے گا؟حیرت انگیز انکشاف
واشنگٹن (آن لائن) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکا کی ایما پر ایران پر حملے کو ممکن بنانے کیلئے بھرپور تیاریاں شروع کر دی ہیں۔امریکی میڈیا…
فلسطین نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی پر آمادگی ظاہر کردی
اسرائیل کی جانب سے دو طرفہ معاہدوں پر عمل درآمدکی یقین دہانی کے بعد فلسطین اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے پر آمادہ ہوگیاہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے…
امارات اور بحرین کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات کا معاہدہ
خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ سفارتی تعلقات کے معاہدے کی تقریب امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں…
اسرائیل کو تسلیم کیا تو ہمیں کشمیر سے بھی دستبردار ہو جانا چاہیے: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا تو ہمیں کشمیر سے بھی دستبردار ہو جانا چاہیے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران…
حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
حزب اللہ نے بیروت دھماکوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی صورت میں اس پر حملے کی دھمکی دے دی۔ عرب خبر رساں ادارے کےمطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن…