اسکول وینز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی، ایل پی جی کے استعمال پر پابندی عائد
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عوامی سطح پر استعمال ہونے والی تمام گاڑیوں بشمول اسکول وینز میں حفاظتی مقاصد کے پیشِ نظر کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی)…
باجوڑ: دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی
خار: قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 2 فوجی جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ڈان…
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کردیا
پاکستان نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے متعلق اعلانات کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل…
نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا صدارتی فرمان جاری
بھارتی صدر رام ناتھ کووِند نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ…
ڈونلڈ ٹرمپ کو جلد از جلد ثالثی کا کردار ادا کرنا ہوگا، مبصرین
سفارتی مبصرین کے مطابق کشمیر میں ایک مرتبہ پھر کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جلد از جلد ثالثی کا…
یمن میں میزائل حملہ اور بم دھماکے، 40 افراد ہلاک
یمن کے ساحلی شہر عدن میں میزائل حملے اور خودکش بم دھماکوں کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے…
پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی باضابطہ پیشکش
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو جاسوس کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی باضابطہ طور پر پیشکش کر دی۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران…
‘مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت میں عمران خان کے ساتھ جو ہوگا اس پر توبہ’
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے مستقبل سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں مولانا فضل الرحمٰن کی…
50 کلو آٹے کی بوری میں 400 روپے اضافہ کر دیا گیا
کوئٹہ میں 50 کلو آٹے کی بوری میں 400 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ محکمہ خوراک گندم کی خریداری نہیں کرسکا۔ گذشتہ مالی سال کے دوران عوام کورعایتی نرخوں پر…
’پہلے پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی کی کارکردگی قابلِ ذکر نہیں رہی‘
اسلام آباد: 2018 کے انتخابات کے بعد تشکیل پانے والی قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہونے سے قبل آج (بروز پیر) آخری سیشن ہے۔تاہم قانون سازی، بہتر طریقے…


















































