اقتصادی رابطہ کمیٹی اورسرمایہ کاری کمیٹی کے اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق سمیت اہم معاملات پر وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا
اسلام آبا:وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا، اجلاس کے لئے 9نکاتی ایجنڈ ا جاری کیا گیا جس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی اورسرمایہ کاری کمیٹی…