آئس کریم کے وعدے پر اغوا کیا اور گھر لے جا کر نوکرانی بنا دیا۔۔ اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی نے بڑے ہو کر قید میں بھی ماں کو کیسے ڈھونڈ لیا؟
16 سال کی پوجا گوڈ نو سال کے لمبے عرصے کے بعد ماں کی گود میں سر رکھ کر سو سکتی ہے۔ پوجا 22 جنوری 2013 کو لاپتہ ہو گئی…