مانگا مانڈی: ڈاکوؤں نے ملازمین کو یرغمال بناکر فلور مل لوٹ لی
لاہور: مانگامنڈی میں 12 ڈاکوؤں نےفلور مل لوٹ لی۔ پولیس کے مطابق پہلے ڈاکو عمارت سے ملحقہ پولٹری فارم کی چھت پر چڑھے اور پھر فلور مل میں داخل ہوئے۔…