کسی بھی مذہب کے ایجنڈے کی سرپرستی امریکی قانون کیخلاف لیکن عمران خان کے جلسے میں اکثریت کن لوگوں کی تھی
لاہور —-امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایڈوائزر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ امریکہ میں قادیانیوں کاعمل دخل نہیں، کسی بھی مذہب کے ایجنڈے کی سرپرستی امریکی قانون کیخلاف ہے،…









































