مال روڈ خوبصورت بنانے اورکمزور طبقات کو سستے گھروں کی فراہمی کا جامع پلان طلب
لاہور(اپنے نمائندے سے)صوبائی وزیر ہاؤسنگ،اربن ڈویلپمنٹ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ میں بریفنگ اجلاس ہوا۔سیکرٹری ہاؤسنگ شکیل احمد نے محکمے کے امور اور…









































