آرمی فلڈ ریلیف کلیکشن پوائنٹس پر اب تک کتنی امداد اکٹھی ہوئی ؟، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں
اولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے آرمی فلڈ ریلیف کلیکشن پوائنٹس پر اب تک کی اکٹھی ہونے والی امداد کی تفصیلات جاری…









































