گوجرانوالا: مریض نےتاخیر سےکلینک آنے پر ڈاکٹرکو فائرنگ کرکے قتل کردیا
گوجرانوالا میں مریض نے ڈاکٹرکو تاخیر سےکلینک آنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ فیروز والا نئی آبادی میں ملزم کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا۔…