باٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلان
جوتے بنانے والی معروف کمپنی باٹا نے کورونا کے حوالے سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان کیا…