آذربائیجان اور آرمینیا میں دوبارہ جنگ: 49 آرمینیائی فوجی ہلاک، ترکیہ کا انتباہ بھی آگیا
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنوکاراباخ ریجن میں ایک بار پھر جنگ چھڑ گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنوکاراباخ کے ریجن میں ایک بار…