عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کرنے کے لئے پرسوں مظفر آباد میں بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کروں گا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کرنے کے لئے پرسوں (جمعہ کو) مظفر آباد میں ایک…









































