سائنسدانوں نے بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنے کا آسان ذریعہ تلاش کرلیا

سائنسدانوں نے ایسا غذائی جز تلاش کیا ہے جو ممکنہ طور پر بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنے اور صحت مند رہنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔

سائنسدانوں نے دریافت کیا کہ ٹورین نامی مائیکرو نیوٹرینٹ عمر بڑھنے کے باوجود جسم کو جوان رکھنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے جبکہ زندگی کی مدت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

چوہوں اور بندروں پر اس غذائی جز کے تجربات میں یہ نتائج سامنے آئے تھے اور اب ماہرین انسانوں پر اس کی آزمائش کرنا چاہتے ہیں۔ابھی یہ واضح نہیں کہ انسانوں پر بھی ایسے ہی اثرات مرتب ہوں گے یا نہیں مگر سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ شواہد کو مدنظر رکھ کر بڑے پیمانے پر کلینیکل ٹرائل شروع کیا جا سکتا ہے۔یہ غذائی جز جسم میں موجود ہوتا ہے مگر عمر بڑھنے کے ساتھ اس کی سطح میں کمی آتی ہے۔

امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے جانوروں پر اس کی آزمائش کی تھی اور تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ اس غذائی جز کی کی کمی دور کرنے سے جانوروں کی صحت اچھی ہوگئی اور عمر میں بھی اضافہ ہوا۔

محققین کا کہنا تھا کہ انسانوں کو اس کے سپلیمنٹس استعمال کرکے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔محققین نے بتایا کہ خون کے نمونوں سے معلوم ہوا ہے کہ چوہوں، بندروں اور انسانوں میں عمر بڑھنے کے ساتھ اس جز کی سطح میں ڈرامائی کمی آتی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 60 سال کی عمر میں ایک فرد کے جسم میں ٹورین کی مقدار میں عموماً ایک تہائی کمی آتی ہے۔

اس دریافت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے درمیانی عمر کے چوہوں کو ٹورین کا استعمال کرایا۔انہوں نے دریافت کیا کہ ٹورین سپلیمنٹس کا استعمال کرانے پر چوہے صحت مند ہوگئے اور پہلے سے زیادہ جوان نظر آنے لگے۔

درحقیقت ان کی ہڈیاں اور مسلز مضبوط ہوگئے جبکہ یادداشت بہتر ہوئی اور مدافعتی نظام زیادہ جوان نظر آنے لگا۔

چوہوں کے بعد درمیانی عمر کے بندروں پر اس غذائی جز کا کلینیکل ٹرائل کیا گیا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ روزانہ اس کے استعمال سے بندروں کے جسمانی وزن میں اضافہ رک گیا، بلڈ شوگر کی سطح گھٹ گئی جبکہ ہڈیاں اور مدافعتی نظام بہتر ہوگیا۔

ماضی میں اس پر ہونے والے تحقیقی کام میں دریافت کیا گیا تھا کہ جسم میں ٹورین کی زیادہ مقدار سے موٹاپے، ذیابیطس ٹائپ 2 اور ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے جبکہ جسمانی ورم میں کمی آتی ہے۔

جسم میں ٹورین کی مقدار بڑھانے کے لیے سخت ورزش کو مفید سمجھا جاتا ہے جبکہ گوشت اور انرجی ڈرنکس میں بھی یہ جز موجود ہوتا ہے، مگر غذائی سپلیمنٹس کی شکل میں اس کے استعمال کے اثرات پر کوئی تحقیق نہیں ہوئی۔یہی وجہ ہے کہ محققین کی جانب سے انسانوں پر اس کا ٹرائل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

Related Posts

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف کراچی: ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک نیا سیلف سروس ایڈورٹائزنگ حل متعارف کرایا ہے جس…

گوگل کا پاکستانی طلبہ کیلئے ایک سالہ مفت ’اے آئی پرو پلان‘ کا اعلان

گوگل کا پاکستانی طلبہ کیلئے ایک سالہ مفت ’اے آئی پرو پلان‘ کا اعلان دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں 18 سال یا اس سے زائد عمر…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان