سائنسدانوں نے ایک اورسیارے پر پانی تلاش کر لیا

لاہور:سائنسدان طویل عرصے سے یہ بات جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ کیا اس کائنات میں ایسا کوئی اور سیارہ بھی موجود ہے جہاں زندگی موجود ہے یا پھر ہماری زمین ہی سب سے انوکھی ہے۔اب پانی کی موجودگی ثابت ہونے کے بعد k2-18b خلاء میں زندگی کی تلاش کیلئے کی جانے والی تحقیق کے حوالے سے انتہائی اہم سیارہ بن گیا ہے۔
سائنسی جریدے نیچر آسٹرونومی میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 10 برسوں کے دوران جدید خلائی ٹیلی اسکوپس کے وجود میں آنے کے بعد سائنسدان اس قابل ہوسکیں گے کہ وہ یہ دیکھ سکیں کہ مذکورہ سیارے کی فضاء میں وہ گیسز موجود ہیں یا نہیں جو محض جاندار خارج کرتے ہیں۔K2-18b پر ہونے والی تحقیق کی سربراہ پروفیسر جیووانا ٹینیٹی، جن کا تعلق یونیورسٹی کالج لندن سے ہے، انہوں نے اس کھوج کو حیران کن قرار دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ‘ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ہمیں ایک ایسے سیارے میں پانی کے آثار ملے ہیں جو اپنے ستارے سے قابل رہائش فاصلے پر چکر لگارہا ہے اور جہاں کا درجہ حرارت بھی ایسا ہے جو جانداروں کے لیے موافق ہوتا ہے’۔خیال رہے کہ ماہرین کی ایک ٹیم 2016 سے 2017 کے دوران حبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دریافت ہونے والے سیاروں پر تحقیق کررہی ہے تاہم ان میں سے صرف k2-18b ہی واحد سیارہ ہے جس میں پانی کے آثار ملے۔
حاصل شدہ ڈیٹا کے کمپیوٹرائزڈ خاکے سے پتہ چلتا ہے کہ مذکورہ سیارے کے کرہ ہوائی میں 50 فیصد تک پانی موجود ہوسکتا ہے۔یہ سیارہ زمین کے حجم سے دو گنا بڑا ہے اور یہاں کا درجہ حرارت صفر سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے، اس درجہ حرارت میں سیارے میں پانی مائع حالت میں موجود ہونے کے قوی امکانات ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن ڈاکٹر اینجیلوس سیارس کا کہنا ہے کہ نظام شمسی سے باہر کسی سیارے میں پانی کا ملنا انتہائی اہم اور پرجوش لمحہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کھوج نے ہمیں اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے مزید قریب پہنچادیا ہے کہ ‘کیا ہماری زمین سب سے منفرد ہے؟’ان کا کہنا ہے کہ k2-18b میں زندگی ہوسکتی ہے تاہم فی الحال یہ بات وثوق سے نہیں کہی جاسکتی۔

Related Posts

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…

پہلگام کے قریب ہندو یاترا کا آغاز، بھارت نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی

پہلگام کے قریب ہندو یاترا کا آغاز، بھارت نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر میں ہندوؤں کی امرناتھ یاترا کا آغاز ہو گیا ہے، جس…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

حرمین شریفین کی سیکورٹی: پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز

سلامتی کونسل: امریکا نے غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی

ٹی بلز کی نیلامی: حکومت نے ایک کھرب سے زائد کی بولیوں میں سے 200 ارب روپے حاصل کرلیے

امریکی امیگریشن جج کا فلسطین کے حامی کارکن محمود خلیل کی ملک بدری کا حکم

اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر اسپین کا فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے ممکنہ بائیکاٹ کا عندیہ

اسکرین پر والد کے دوست کی دوسری بیوی بنی، عجیب کیفیت کا سامنا رہا، تارا محمود

معروف حریت پسند کشمیری رہنما عبدالغنی بھٹ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

غربت اور پابندیوں کے باوجود افغانستان میں کاسمیٹک سرجری کلینکس کی مقبولیت میں اضافہ

یوٹیوب پر نماز روزے کی بات کرتی ہوں تو لوگ حمائمہ کا نام لیتے ہیں، دعا ملک

ننھے اسٹار عمر شاہ کی انتقال سے قبل کیا کیفیت تھی؟ چچا نے تفصیل بیان کردی

افغانستان سے دہشت گردی ہماری قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، پاکستان

ایک ملک کیخلاف جارحیت دونوں پر حملہ تصور ہوگا، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ

روس سے اتحاد کے باعث سے بھارت کیساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں، یورپی یونین

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے کے ممکنہ اثرات پر توجہ مرکوز ہے، بھارتی وزارت خارجہ

خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم معطل

وزیراعظم سعودی عرب سے برطانیہ روانہ، تاریخی استقبال پر ولی عہد سے اظہار تشکر

سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں ہمیشہ اور ابد تک، سعودی وزیر دفاع

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں ہوسکتا، عالمی ثالثوں کی پاکستانی مؤقف کی حمایت

پنجاب کا بڑا حصہ ڈوب گیا، سندھ کے بیراجوں پر پانی کا دباؤ، کچے کے متعدد دیہات زیر آب

فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم سے صرف 3 ماہ میں 100 ارب روپے کی آمدن کا نقصان

پہاڑوں سے پتھر گرنے کا خوف، افغان زلزلہ متاثرین کا گھروں کو جانے سے انکار

البانیہ میں تیسری سے چوتھی صدی عیسوی کے زمانے کے امیر رومی شخص کا مقبرہ دریافت

بین الاقوامی قانون اور جنگ کے اصولوں کو پامال کیا جا رہا ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

برکس رہنماؤں کا معاشی تحفظ پسندی اور ٹیرف بلیک میلنگ پر سخت ردعمل

ملتان اور قریبی اضلاع شدید سیلاب کے خطرے سے دو چار، شیرشاہ بند توڑنے کا فیصلہ

کراچی: آتشزدگی سے فیکٹری کی 3 منزلہ عمارت منہدم، ریسکیو اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

سیلاب متاثرین کی بحالی کے بجائے سوشل میڈیا پر تشہیر کرنے پر ہندو سینیٹر کا سخت رد عمل

واٹس ایپ چینلز کے لیے دلچسپ فیچر کی آزمائش

نیب نے بیڑا غرق کردیا، سیاسی انتقام کو چھوڑ کر بھی کوئی پرسان حال نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

سندھ میں ضمنی بلدیاتی الیکشن: 29 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب، 38 نشستوں پر پولنگ 24 ستمبر کو شیڈول

خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کیلئے محکمہ تعلیم کا جاری کردہ لائسنس رکھنا لازمی قرار

لاہور ہائیکورٹ: سری لنکن فیکٹری منیجر قتل کیس میں مجرموں کی اپیلوں پر سماعت نہ ہوسکی

سجل علی کو کالج کی طالبہ کے کردار کے لیے منتخب کیوں کیا؟ خلیل الرحمٰن قمر نے وجہ بتادی

روپے کی ڈی ویلیو ایشن معاشی مسائل کا حل نہیں، گوہر اعجاز کی ڈالر مہنگا کرنے کی مخالفت

سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، قیمت آسمان پر پہنچ گئی

ٹی سی پی کو ایک لاکھ ٹن چینی کیلئے کم سے کم 545 ڈالر فی میٹرک ٹن کی بولی مل گئی

پاکستان کے نامور لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سندھ: کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کا ممکنہ سیلاب کے باعث ہتھیار ڈالنے پر غور

ماریا بی نے ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں اپنا دفاع پیش کردیا

فنکاروں نے ڈراما انڈسٹری میں تاخیر سے ادائیگی کے مسائل بے نقاب کردیے