جاپان ( ٹوکیو) قمراعوان صاحب کو ضلعی صدر یوتھ ونگ بہاولنگر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ملک نور اعوان صدر شمس علی بٹ جنرل سیکرٹری ملک یونس سنیئر نائب صدر علی افضل کلریار صدر یوتھ ونگ چوہدری عنصر گجر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک ارشد قائمام صدر یوتھ ونگ طارق کمبوہ جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ حاجی سلیم سیکرٹری انفارمیشن یوتھ ونگ یوسف مغل رہنما اور سنیئر قیادت پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جناب قمر اعوان صاحب قائد جمہوریت جناب نواز شریف صاحب کے بیانیے اور نظریہ کوکیٹپن ( ر ) صفدر اعوان مرکزی صدر یوتھ ونگ کی سربراہی میں ضلع بہاولنگر میں اور زیادہ متحرک بنائیں گے انشاءاللہ
پاکستان مسلم لیگ ن جاپان ہر حالات میں ملک قمر اعوان کا ساتھ دے گی۔ اللہ تعالی ان کو حق پر رہنے کی توفیق عطا فرمائے آ مین









































