اسلام آباد : کورونا وائرس کی موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے عمران خان آج قوم کو خطاب میں سے آگاہ کریں گے۔اس سے قبل ملک میں کورونا وائرس پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دونوں سیمی فائنل ملتوی کر دیے گئے ہیں۔









































