ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کا سنیپ چیکنگ پوائنٹس کا دورہ..
سنیپ چیکنگ پوائنٹس پر مامور افسران واہلکاران کو بریفنگ۔
سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک افراد کو چیک کیا جائے۔ایس پی صدر
چیک کیے گئے تمام افراد کا ڈیٹا مرتب کیا جارہا ہے۔ایس پی صدر
کالے شیشے والی گاڑیوں اور بغیر /غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف کاروائی عمل میں لے جارہی ہے۔ایس پی صدر
عوام پولیس سے مکمل تعاون کریں۔ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی
ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ہدایت پر بدمعاش اور غنڈہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
اے ایس پی برکی سدرہ خاں کی سر براہی میں چوکی منہالہ پولیس کا غنڈہ عناصر کے سرغنہ بشارت للؤ کے ڈیرے پر چھاپہ
کاروائی کے دوران بشارت للؤ کو موقع سے گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برامد کر لیا گیا، سدرہ خاں
ملزم کے ڈیرے سے 4 آٹو میٹک رائفلیں اور پسٹل اور درجنوں گولیاں برامد ہوئی ہیں۔ اے ایس پی برکی سدرہ خاں
ملزم کی گرفتاری چوکی انچارج سب انسپکٹر سہیل کے ذریعے عمل میں لائی گئ ہے، اے ایس پی برکی
ملزم اسلحہ کی نمائش کرتا اور علاقے میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا، سدرہ خاں
شو آف ویپن ، ناجائز اسلحہ اور غنڈہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔ایس پی کینٹ صاعد عزیز









































