پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آئی سی سی سپر 12 مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہوں گی اور میچ جیتنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم کی اگلے مرحلے میں پہنچنے کی امید باقی رہے گی تاہم اس کا دارومدار بھارت اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے میچ میں اپ سیٹ پر ہو گا۔
ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف میذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ محمد حارث بابر اعظم کے ساتھ اوپننگ کے لیے آسکتے ہیں، محمد رضوان بھی پلینگ الیوں میں شامل ہوں گے تاہم وہ نچلے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئیں گے۔
یاد رہے کہ آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے محمد حارث کو آج ہی پاکستان اسکواڈ میں شامل کیے جانے کی منظوری دی ہے۔چ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے اور فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو پلینگ الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے۔








































