جاپان ( ٹوکیو ) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان کے مرکزی صدر ملک ارشد نے پارٹی کا آفیشل نوٹیفکیشن کرنے پر سنئیرز عہدے داران کا شکریہ ادا کیا ۔پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی صدر ملک نور اعوان ، مرکزی سنیئر نائب صدر ملک یونس ،علی افضل کلیار، پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی سیکرٹری انفارمیشن یوسف مغل نے پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان کے مرکزی صدر ملک ارشد کو بننے پر مبارک باد پیش کی۔پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی صدر ملک نور اعوان نے کہا۔ انشاء اللّٰہ پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان کے مرکزی صدر ملک ارشد اپنی پوری کوشش کرے گے۔اور پارٹی کے اصولوں کو پوراکرتے ہوئے زیادہ مستحکم کرے گے۔اور پارٹی کی خدمت کے لیے دن رات ایک کرکے پاکستانی کمیونٹی جاپان کو پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان میں شامل کرکے پارٹی کی خدمت کرےگے۔ اورقائد میاں نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن پارٹی کے لیے ہر حد سے بڑھ کر تعاون کرےگے۔مرکزی صدر ملک نور اعوان پاکستان مسلم لیگ ن جاپان مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان ملک ارشد اور پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان مرکزی سیکرٹری انفارمیشن یوسف مغل کا پورا ساتھ دے گی۔ اور ہر ممکن تعاون کرے گی۔
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…










































