ناروے کا وائرس پر قابو پانے کااعلان

ایک طرف دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ناروے نے عالمگیر وبا پر قابو پانے کا اعلان کر دیا ہے۔

جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1350 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد امریکا میں اموات کی مجموعی تعداد 55 ہزار 415 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 9 لاکھ 87 ہزار 300 سے زائد ہو گئی ہے۔

گورنر نیویارک نے 15 مئی کے بعد لاک ڈاؤن جزوی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ نیو یارک شہر کو کھولنے کا فیصلہ نیو جرسی اورکنیٹی کٹ حکام سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

دوسری جانب امریکی ریاست ہوائی نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر دی ہے۔

یورپ کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک اٹلی، اسپین اور فرانس میں ہلاکتیں اور نئے کیسز مسلسل سامنے آ رہے ہیں تاہم کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے۔

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 26 ہزار 644 ہو گئی ہے جب کہ اسپین میں23 ہزار 190 اور فرانس میں 22 ہزار 856 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

برطانیہ بھی کورونا وائرس سے شدید متاثر ممالک میں شامل ہے جہاں اب تک 20 ہزار 732 افراد اپنی جانوں سےہاتھ دھوچکے ہیں جب کہ جرمنی میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔

ایران نے بھی عالمگیر وبا پر کافی حد تک قابو پالیا ہے تاہم وہاں اموات کی تعداد 5 ہزار 710 اور مریضوں کی تعداد 90 ہزار 481 ہو چکی ہے۔

چین میں دو ہفتے بعد ایک ہلاکت ا ور 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد وہاں اموات کی تعداد 4 ہزار 633 اور مریضوں کی تعداد 82 ہزار 830 ہو گئی ہے۔

ادھر ناروےمیں کورونا وائرس پر قابو پانے کے اعلان کے بعد اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔

اوسلو میں 6 سے 10 سال کے بچوں کے لیے نرسری اسکولز ایک ہفتہ پہلے کھولے گئے تھے، کھلنے والے اسکولز میں کلاسز کو کم سے کم 15 طلباء تک کر دیا گیا ہے۔

ناروے میں حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے لگی پابندیاں 12 مارچ سے نرم کرنا شروع کر دی تھیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے باوجود کھولے جانے والے کاروبار میں بہت سی احتیاطی تدابیر اور اقدامات جاری رہیں گے جب کہ کھیلوں اور ثقافتی پروگراموں پر پابندی برقرار رہے گی۔

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہو گئی جب کہ اب تک 76 افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 29 لاکھ 95 ہزار 152 افراد متاثر ہو چکے ہیں جس میں سے 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 8 لاکھ 81 ہزار 551 صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

Related Posts

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان