
لاہور:نئی پنجابی بولیاں”گڈی ڈیزل والی“ریلیز ہوتے ہی سپر ہٹ۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار شاہد علی پرواز اور گلوکارہ حمیرا خان کی آواز میں نئی پنجابی بولیاں”گڈی ڈیزل والی“سوشل میڈیا پر ست رنگ یوٹیوب چینل پر ریلیز کی گئیں جن کو ریلیز ہوتے ہی بے حد مقبولیت حاصل ہو رہی ہے ،ان بولیوں میں میں پنجابی ثقافت کواجاگرکیا گیا ہے ،شاہد پر علی واز اور حمیرا خان نے ایسے سوال وجواب پیش کیے کہ ان بولیوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی دی،دونوں فنکاروں کا کہنا ہے کہ ہمارے اس آئٹم کی مقبولیت نے ہمارے حوصلے اور بھی بلند کر دیے ہیں اور بہت جلد نئے پنجابی ٹپے ماہیے ریلیز کروائینگے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :