اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کیا جائے گا ، یہ انکشاف سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نےایک ٹی وی پروگرام میں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایکپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور پی ڈی ایم کی پوری قیادت 3 استعفے مانگیں گے ، اس مقصد کے لیے زیادہ زہر محمود خان اچکزئی ، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان
اور پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشین سے اگلوایا جائے گا۔









































