۔چندربان فلڈ بند مظفرگڑھ کی تعمیر میں
کرپشن ثابت ہونے پر اینٹی کرپشن نے SDO محکمہ آبپاشی کو گرفتارکر لیا
نثار احمد SDO ایکس کیوٹر ڈویژن فیصل آباد نے دیگر افسران سے ملکر کروڑوں روپے کی کرپشن کی
مظفرگڑھ فلڈ بند کی تعمیر میں4کروڑ75لاکھ کی کرپشن کی گئی
نثار احمد SDO محکمہ آبپاشی کوملتان سےگرفتار کیا گیا
اینٹی کرپشن نےبعد از انکوائری طارق نیاز XEN ،نثار احمد SDO, طارق محمود SBE اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا
سورس رپورٹ کی بنیاد پر مظفر گڑھ بندکی تعمیر میں اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے تحقیقات کیں
اینٹی کرپشن نے انکوائری میں محکمہ آبپاشی کے افسران کو کروڑوں روپے کی کرپشن کا زمہ دار ٹھہرایا
دیگر ملوث افسران کی گرفتاری کے لے کوششیں جاری ہیں
۔