
اسلام آباد:پاکستانی ا داکارہ ماورا حسین یاسر نواز کی نئی فلم کا حصہ بن گئیں۔ فلم ’’رانگ نمبر 2‘‘ کے ہدایت کار یاسر حسین آئی ایم جی سی گروپ کی پیش کش میں بننے والی فلم کی ہدایت کاری دیں گے جس میں ماورا حسین مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
فلم کے میل کردار کی تلاش جاری ہے۔ فلم کے نام اور دیگر کاسٹ بارے تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔